: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نئے امیگریشن حکم سے عراق کا نام اس فہرست سے نکال دیا جائے گا جہاں کے شہریوں کی امریکہ آمد پر انہوں نے پابندی لگائی تھئ۔یہ اطلاع اے پی نے نامعلوم امریکی افسران
کے حوالے سے دی ہے۔واضح رہے کہ ٹرمپ نے حکم جاری کرکے عراق سمیت چھ مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں کی امریکی آمد ممنوع کردی تھی تاہم فی الحال وفاقی عدالت نے ان کے حکم پر عمل درآمد روک دی ہے۔